دعائے فرج اردو - Dua Farj Urdu

دعائے فرج - ِDua Faraj Screenshot
دعائے فرج - ِDua Faraj Screenshot
دعائے فرج - ِDua Faraj Screenshot
Update
Mar 27, 2023
Developer
Installs
1,000+
Rate
0
دعائے فَرَج، کا آغاز "إلهي عَظُمَ البَلاءُ" سے ہوتا ہے اور شیعیان اہل بیت مشکلات سے نجات کے لئے اس دعا کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ دعا شیخ عباس قمی نے مفاتیح الجنان میں کفعمی کی کتاب البلد الامین سے نقل کی ہے، اور سند کے لحاظ سے معصوم سے متصل نہیں ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ دعا امام زمانہ(عج) نے خواب کی حالت میں محمد بن احمد بن ابی لیث کو تعلیم فرمائی ہے جبکہ محمد قتل ہونے کے خوف سے کاظمین میں پناہ لئے ہوئے تھے۔
هن ايپليڪيشن جون ڪجھ اهم خاصيتون:
- بهترين آواز ۾ دعا جي عربي تلاوت.
ٰ- دعا جي هر فراز جي سليڪٽنگ
- دعا جو سليس، سولو ۽ روان ترجمو
- اکرن کي ننڍو وڏو ڪرڻ جي سهولت.
- بهترين گرافڪس سان گڏ