تعجیل ظہور کی دعا کثرت سے کیا کرو؛ کیونکہ یہی تمہاری مشکلات کا حل ہے۔ امام زمان

Dua e Faraj Urdu دعاء فرج اردو Screenshot
Dua e Faraj Urdu دعاء فرج اردو Screenshot
Dua e Faraj Urdu دعاء فرج اردو Screenshot
Dua e Faraj Urdu دعاء فرج اردو Screenshot
Update
Mar 27, 2023
Category
Installs
5,000+
Rate
0
امام زمانه عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا ارشاد ہے: ظہور میں تعجیل کی دعا کثرت سے کیا کرو؛ کیونکہ یہی تمہاری مشکلات کا حل ہے۔(اکمال الدین،ج۲، ص۴۸۵)
روایات میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کیلئے دعا کرنے کے بہت زیادہ فوائد ذکر گئے ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں: اہل بیت علیہم السلام سے محبت و مودت کا اظہار، امام زمانہ کی یاد اور ان سے تجدید بیعت کا اعلان وغیرہ۔ لیکن سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جب ہم ان کیلئے دعا کرتے ہیں تو وہ بھی ہمارے لئے دعا فرماتے ہیں، اس بنا پر ان کی دعا ہمیں بھی نصیب ہو سکتی ہے۔ دعاء فرج کی اسی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ایپلیکیشن بنائی گئی ہے۔