Dua e Jameela (دعائے جمیلہ)
b) Whoever recites it after Salaatul Zhur it is as if he has performed three hundred (300) Hajj with the same barakah as Hazrat Ibraheem Khaleel Allah Alaihi Salaam.
c) The one who recites it after Salaatul Asr received the reward of having performed one hundred (100) Hajj with the same barakah as Hazrat Isa Ruhullah Alaihi Salaam.
d) The one who recites it after Salaatul Maghrib receives a reward as though he performed Hajj seven hundred (700) times with the same barakah [blessings] of Hazrat Yunus Alaihi Salaam. Who ever recites it after Salaat ul 'Ishaa receives a reward equivalent to one thousand (1000) Hajj as that performed by Hazrat Musa Kaleemullah Alaihi Salaam.
e) The one who recites it after Tahajjud it is as though he has performed one hundred thousand (100.000) Hajj receiving the barakah of the Hajj as performed By Sayyidina Rasuli Akram Sall Allahu alaihi wa Aalihi wa Sallim.
یازدہ سورہ شریف میں ہے کہ جو آدمی اس دعا کو پڑھے یا اپنے پاس رکھے، اگرچہ اس کے گناہ مثل کف دریا یا ریگِ بیاباں کے ہوں تو اس دعائے جمیلہ کی برکت سے حق تعالی بخش دے گا اور اس دعا کا بڑا اجر و ثواب ہے ۔ نیز سولہ سورہ شریف میں ہے کہ جس نے نماز صبح کے بعد ان ناموں کو پڑھا ۔ اس نے ایک سو حج ادا کئے۔
حضرت آدم کے برابر اور جس نے بعد ظہر کے پڑھا اس نے ایک سو حج ادا کئے حضرت خلیل اللہ کے برابر اور جس نے بعد عصر کے پڑھا اس نے پانچ سو حج ادا کئے حضرت عیسیٰ کے برابر اور جس نے بعد مغرب کے پڑھا ، اس نے سات سو حج ادا کئے۔ حضرت یونس کے برابر اور جس نے بعد عشاء پڑھا ، اس نے ہزار حج ادا کئے حضرت موسی کے برابر اور جس نے بعد تہجد کے پڑھا ، اس نے لاکھ حج ادا کئے حضرت محمد ﷺ کے برابر اور ہزار قرآن ختم کئے اور ہزار بندے آزاد کئے اور ہزار بھوکوں کو کھلایا (صفحہ ۲۵۳) ۔